This book Islam ki Dawat-o-Tableegh (The preaching of Islam) defines the necessity and importance of Da'wah and Tablighi-e-Din and the qualities and morals of a preacher.
یہ کتاب دعوت الیٰ اللہ اور داعی کے اوصاف سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمۃ اللہ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب دعوت و تبلیغِ دین کی ضرورت و اہمیت اور داعی و مبلغ کے اوصاف و اخلاق سے متعلق ہے جس میں شیخ بن بازؒ نے میدان دعوت و ارشاد میں کام کرنے والے داعیان و مبلغین کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اخلاقی معیار مقرر کر دیا ہے جس کے بغیر نہ صرف ترویجِ دین و اشاعتِ اسلام کا عمل بار آور نہیں ہوتا بلکہ تشکیک و تنفیر بڑھ جاتی ہے۔
By:
Abu Adnan Mohd Muneer Qamar Imprint: Self Publisher Dimensions:
Height: 216mm,
Width: 140mm,
Spine: 3mm
Weight: 82g ISBN:9789358728637 ISBN 10: 9358728639 Pages: 60 Publication Date:06 August 2023 Audience:
General/trade
,
ELT Advanced
Format:Paperback Publisher's Status: Active